حق رسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حق تک پہنچنے کا طریقہ، سیدھا راستہ، نیکی کی راہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حق تک پہنچنے کا طریقہ، سیدھا راستہ، نیکی کی راہ۔